بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

رکوع میں امام کو پانے والا رکعت پانے والا شمار ہوگا


سوال

ایک مقتدی تکبیر تحریمہ کہتے ہی فورا امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہو جاتا ہے،کیا یہ درست ہے؟اس طرح رکعت مل جاتی ہے؟

جواب

جی ہاں! اگر مقتدی امام کے ساتھ رکوع میں ایک سبحان اللہ کے بقدر شریک ہوجاتا ہےتو وہ رکعت پانے والا شمار ہوگا۔ فقط واللہ اعلم۔


فتوی نمبر : 143406200035

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں