بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

سادات کے پہچان کیسے ہوگی؟


سوال

 آج کل ہر کوئی خود کو سید سادات میں سے کہتا ہے،  اب سید کی پہچان کیسے ہو گی؟ کیا سید ہونے کے لیے  نسب نامہ دیکھانا ضروری ہو گا راہنمائی فرما دیجیے!

جواب

جن لوگوں کے پاس مستند  نسب نامہ موجود ہو، یا جن کے بارے میں لوگوں میں مشہور ہو کہ یہ خاندان سید ہیں،  تو  وہ لوگ سادات کہلائیں گے، باقی زکوۃ دینے کے بارے میں حکم یہ ہے کہ اگر کوئی آدمی کہے کہ میں سید ہوں ، تو اس کو زکوۃ دینا جائز نہیں ہو گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308101630

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں