بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

سگی بھن کو زکوۃ دینے کاحکم


سوال

کیا اپنی سگی بھن کو زکوۃ دے سکتے ہیں جب کہ اس کے پاس دو تولہ سونا بھی ہو لیکن اس کا شوہر دہاڑی پرکام کرتا ہو؟

جواب

سگی بہن کو زکوۃ دینا صرف جائز ہی نہیں بلکہ دوہرے اجر کا باعث ہے،اس لے اگر آپ کی بہن کے پاس صرف دو تولہ سونا ہی ہے مزید کچھ نہیں توآپ بصد خوشی اسے زکواۃ دے سکتے ہیں۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143505200001

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں