بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

سید کی اہلیہ کو زکوۃ وصدقات واجبہ دینا


سوال

 کیا فرماتے مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں اگر کوئی شخص عباسی ہو یا سید ہو اور اس کی اہلیہ غیر سید ہو اور غریب ہو تو اس کو صدقۃ الفطر اور زکوٰۃ دینا جائز ہوگا؟

جواب

اگر واقعۃً سید کی بیوی غیرسیدہ اور مستحق زکوۃ ہو تو  بیوی کو  زکوۃ  ،وصدقۃ الفطردے سکتےہیں  ۔

الدرمع الرد میں ہے:

"باب ‌المصرف أي مصرف الزكاة والعشر ‌‌[باب مصرف الزكاة والعشر]

باب ‌المصرف(قوله: أي مصرف الزكاة والعشر) يشير إلى وجه مناسبته هنا، والمراد بالعشر ما ينسب إليه كما مر فيشمل العشر ونصفه المأخوذين من أرض المسلم وربعه المأخوذ منه إذا مر على العاشر أفاده ح. وهو مصرف أيضا لصدقة الفطر والكفارة والنذر وغير ذلك من الصدقات الواجبة كما في القهستاني."

( کتاب الزکوۃ،باب المصرف،ج:3،ص:333،ط:رشیدیہ)

فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144509101587

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں