بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا سمائکہ، سمیکہ نام رکھنے کا حکم


سوال

سمائیکہ/سمائکہ نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کے معنی بتا دیں،  میری بیٹی کا یہ نام ہے اور اب اس کی عمر 14 سال ہو گئی ہے۔

جواب

تلاش کے باجود ”سمائکہ“ نام کا معنی  ہمیں نہیں مل سکا، البتہ  ”سمیکہ “(سُمَيْكَه) صحابیات کے ناموں میں سے ہے، اس لیے بچی کا نام سمائکہ کے بجائے ”سمیکہ“ رکھ  لیجیے۔

الإصابة في تمييز الصحابة (8 / 189):

" سميكة بنت جابر

بن صخر بن أمية بن خنساء بن عبيد بن عدي بن غنم الأنصارية، من المبايعات.

قاله ابن سعد عن الواقديّ: قال: وأمها أم الحارث بنت مالك بن خنساء بن سنان، تزوجها النعمان بن جبير بن أمية" .

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200858

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں