بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 ذو الحجة 1445ھ 03 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

صارف کو موویز و چینل والی نیٹ سروس فراہم کرنا


سوال

میں انٹر نیٹ کی کمپنی میں کام کرتا ہوں یہاں پر ہم ڈیلرز کو سروس دیتے ہیں مگر اس کے ساتھ ہمارا web portalہے جس پر moviesاور tv chanelہیں اور ساتھ میں ایک applicationہے ip tv کے نام سے جس پر پاکستانی چینل اور اسپورٹس کے چینل آتے ہیں ہم یہ بھی user کو دیتے ہیں پوچھنا یہ ہے کہ یہاں کی کمائی حلال ہے یا حرام ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ کام کی کمائی حلال نہیں ہے۔ 

" إذا اجتمع المباشر والمتسبب أضیف الحکم إلی المباشر."

(الأشباه والنظائر۵۰۲جدید، شرح الحموي۴۰۴)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144304100724

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں