بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

سواری پر براق اور قصواء لکھوانا


سوال

سواری پر براق ،قصوا وغیرہ نام لکھوانا کیسا ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر سواری سے مراد گاڑی وغیرہ ہے، تو گاڑی کے سامنے یا پیچھے دائیں بائیں جانب نیک فالی کے طور پر براق اور قصواء نام لکھوانا جائز ہے، البتہ سیٹ پر نہ لکھیں۔

شرح السنۃ للبغوی میں ہے:

"والقصواء: اسم ناقته."

(کتاب الحج، باب الدفع من عرفۃ، جلد:7، صفحہ: 165، طبع: المکتب الاسلامی)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101613

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں