بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

سیرت نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

سیرت کا نام  لڑکے کے  لیے رکھنا کیسے ہے؟ 

جواب

"سیرت" نام کا مطلب  سنت، طریقہ اور راستہ ہیں، سیرت نام معنی کے اعتبار سے درست ہے رکھ سکتے  ہیں۔

المعجم الوسیط میں ہے: 

"السيرة: بمعنى السنة ، والطريقة، والحال التي يكون عليها الإنسان، منها "سيرة النبوية"، و"كتب السيرة" مأخوذة من سيرة بمعنى الطريقة".

(المعجم الوسيط، حرف السين، ص: 486، ط: دار نشر اللغة العربية)

فقظ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311101481

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں