بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

شادی کے موقع پر دلہن کے سر پر قرآن پاک رکھنا


سوال

شادی کے موقع پر دلہن کے سر پر قرآن پاک رکھتے ہیں۔ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

شادی کے موقع پر دلہن کے سر پر قرآن رکھنے کی شرعاً کوئی حیثیت نہیں ہے، محض ایک رسم ہے، نیز اگر ثواب سمجھ کر رکھا جائے تو  بدعت ہے اس  سے بچنا ضروری ہے۔

كشاف اصطلاحات الفنون والعلوم میں ہے :

"وفي شرح النخبة وشرحه: ‌البدعة ‌شرعا هي اعتقاد ما أحدث على خلاف المعروف عن النبي صلى الله عليه وسلم لا بمعاندة، بل بنوع شبهة. وفي إشارة إلى أنه لا يكون له أصل في الشرع أيضا، بل مجرد إحداث بلا مناسبة شرعية أخذا من قوله صلى الله عليه وسلم "من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه فهو رد" حيث قيده بقوله ما ليس منه. وإنما قيل لا بمعاندة لأن ما يكون بمعاندة فهو كفر."

(حرف الباء، ج : 1، ص : 313، ط : مكتبة لبنان ناشرون - بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144512101034

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں