میرا سوال یہ ہے کہ ایک عورت شادی کے بعد اپنے والد کا نام اپنے نام کے ساتھ لگاسکتی ہے ،اس پر شریعت کا کیا حکم ہے؟
عورت شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ اپنے والد کا نام برقرار رکھ سکتی ہے ،اس میں شرعا کوئی مضائقہ نہیں ۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144609100305
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن