شاہ رخ نام کا معنی اور مطلب بتائیں؟
"شاہ رُخ " فارسی زبان کا لفظ ہے، "شاہ" کا معنی ہے: بادشاہ ، سلطان، آقا اور "رُخ" کا معنی ہے: گال، چہرہ ، یعنی بادشاہ کا چہرہ۔(ماخوذ از فیروز اللغات) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144402100807
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن