شریعت میں میاں بیوی عمر کے کس حصہ تک ہمبستری کر سکتے ہیں؟
واضح رہے کہ میاں بیوی کے درمیان ازدواجی تعلق کے لیے شریعت کی طرف سے عمر کی کوئی تحدید نہیں ،بلکہ جب تک طاقت اور استطاعت ہو ہمبستری کرسکتے ہیں ۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144402100077
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن