بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

حضرت شمویل علیہ السلام کا زمانہ بعثت


سوال

حضرت شمویل علیہ السلام ترتیبِ زمانی کے اعتبار سے کون سے پیغمبر کے بعد مبعوث ہوئے؟

جواب

حضرت شمویل علیہ السلام  کو اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مبارک زمانوں کے درمیان بھیجاہے۔

مزید دیکھیے:

انبیاء کرام کی بعثت کی زمانی ترتیب

 لباب التأويل في معاني التنزيل (تفسير الخازن) میں ہے:

"وكانت الرسل بعد موسى إلى زمن عيسى عليهم السلام متواترة يظهر بعضهم في أثر بعض، والشريعة واحدة: قيل إن الرسل بعد موسى يوشع بن نون وأشمويل وداود وسليمان وأرمياء وحزقيل وإلياس ويونس وزكريا ويحيى وغيرهم، وكانوا يحكمون بشريعة موسى إلى أن بعث الله تعالى عيسى عليه السلام فجاءهم بشريعة جديدة، وغير بعض أحكام التوراة".

(سورۃ البقرۃ، رقم الآیۃ:88، ج:1، ص:59، ط:دارالکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144511100477

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں