کیا شیعہ لوگوں کے گھر کا کھانا جائز ہے ؟
اہلِ تشيع كے كھانے پینے میں کوئی حرام یا ناپاک چیز نہ ہو تو عام اَحوال میں ان کے گھر کا بنا ہوا کھانا کھانے کی گنجائش ہے، البتہ ان کی مذہبی تقریبات میں شریک ہوکر ان کے ساتھ کھانا کھانا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144509102478
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن