عورت کا دودھ بہہ کر شوہر کے جسم پر لگ جائے تو کیا مرد پر غسل واجب ہے؟
واضح رہے کے عورت کا دودھ پاک ہے ، جسم پر لگ نے سے اس جگہ کو یا پورے جسم کو دھونا لازم نہیں ہے۔
بدائع الصنائع ميں ہے:
"فأما على أصل أصحابنا فاللبن لاينجس بالموت بل هو طاهر بعد الموت."
(بدائع الصنائع: كتاب الرضاع، ج:5 ص:93، ط:دار الكتب العلمية)
فقط والله اعلم
فتوی نمبر : 144510100394
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن