بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

شوہر کی بیرون ملک موجودگی میں دلہن کی رخصتی کرنا


سوال

دولہا کی بیرون ملک موجودگی میں دلہن کی رخصت کرنا (دلہن کو سسرال بھیجنا)کیسا ہے شریعت کی رو سے؟

جواب

مذکورہ صورت میں رخصتی دلہن کی رضامندی پر موقوف ہے، اگر دلہن رخصتی پر راضی ہے  تو شرعاً یہ رخصتی جائز ہے۔    

مبسوط سرخسی  میں ہے:

"وقال الله تعالى: {أسكنوهن من حيث سكنتم من وجدكم} [الطلاق: ٦] معناه: أسكنوهن من حيث سكنتم وأنفقوا عليهن من وجدكم."

(کتاب النکاح، باب النفقة، ج:5، ص:181، ط:دار المعرفة)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144412100293

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں