بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

سلاجیت کی خرید و فروخت اور استعمال کرنے کا حکم


سوال

  سلاجیت کی خرید و فروخت اور استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب

سلاجیت کی خرید و فروخت اور  اس کو استعمال کرنا شرعاً   دونوں جائز ہے۔

فتح الباري  میں ہے:

"كل ‌ما ‌ينتفع ‌به يصح بيعه، وما لا فلا."

(کتاب البیوع ، باب جلود الميتة قبل أن تدبغ ،ج : 4  ، ص :  413 ، ط :دار المعرفة)

فتح القدير   ميں هے:

"وفي المبيع كونه ‌مالا ‌متقوما ‌شرعا ‌مقدور ‌التسليم في الحال أو في ثاني الحال."

 (كتاب  البيوع ،ج : 6 ، ص :  248 ، ط : دار الفكر)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144608100279

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں