بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

سنتِ مؤکدہ نمازیں


سوال

سنت مؤکدہ کون سی ہیں ؟

جواب

فجر سے پہلے دو رکعت، ظہر سے پہلے چار اور ظہر کے بعد دو رکعت، مغرب کے بعد دو رکعت، عشاء کے بعد دو رکعت، جمعہ سے پہلے چار رکعت اور جمعہ کے بعد چار رکعات  سننِ موکدہ ہیں۔

الفتاوى الهندية (1 / 112):

"سن قبل الفجر وبعد الظهر والمغرب والعشاء ركعتان وقبل الظهر والجمعة وبعدها أربع."

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (1/ 285):

"وأما السنة قبل الجمعة وبعدها فقد ذكر في الأصل: وأربع قبل الجمعة، وأربع بعدها، وكذا ذكر الكرخي."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200132

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں