بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

10 تولہ سونا اور 83 تولہ چاندی کی زکاۃ


سوال

عرض یہ کہ  10  تولہ سوناہے اور 83 تولہ چاندی ہے تو سونے اور چاندی کے ایک ایک نصاب کی زکات دی جاۓ گی یعنی ساڑھے سات تولہ سونا اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی یا پھر کل کی زکات ادا کی جاۓ گی ۔ ?

جواب

صورت مسئولہ میں 10 تولہ سونے اور 83 تولہ کی چاندی کی کل مارکیٹ ویلیو معلوم کرکے اس مجموعی رقم کا چالیسواں حصہ یعنی ڈھائی فیصد زکوٰۃ میں ادا کرنا لازم ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202845

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں