بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 ذو الحجة 1445ھ 30 جون 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں بیٹے کو اٹھاکر پانی میں سے گزرنا اور سانپ دیکھنا


سوال

خواب میں دیکھا اپنے 14 ماہ کے بیٹے کو اٹھائے  ہوئے پانی کے اندر سے گزر رہا ہوں اور پانی کے بہت سارے سانپ کو دیکھا ایسا ڈر لگ رہا تھا جیسے کاٹ لیں گیں لیکن کاٹا نہیں۔

جواب

اتنے معصوم بچے کے ہاتھ میں آپ نے ابھی سے کھلونے پکڑادیے ، گیم کھیلنے پر لگادیا، اور ان کے لیے ایسے علم کا انتخاب کیا جو سراسر نقصان دہ ہے۔ اس پر غور کریں اور نیک علماء  کی راہ نمائی سے بچے کی تربیت پر توجہ دیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202976

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں