میری بہن کے گودام پر اک کرایہ دار نے ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے، کوئی وظیفہ ہے؟
24 گھنٹے میں 100 بار یہ پڑھیں(معنی ومطلب کسی سے سمجھ کر):
" اَللّٰهُمَّ اكْفِنِيْهِ بِمَا شِئْتَ."
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144211200426
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن