بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء
13 شعبان کی رات کو مشہور کیا گیا ہے کہ میت کی عید ہوتی ہے وغیرہ، مجھے اس کی وضاحت کردیجیے!
ایسی کوئی بات قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144108200812
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔