بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

عمرہ کم سے کم کتنے وقت میں ادا ہو سکتا ہے؟


سوال

عمرہ کم سے کم کتنے وقت میں ادا ہو سکتا ہے؟

جواب

عمرہ کم سے کم کتنے وقت میں ادا ہو سکتا ہے، شریعت میں اس کے بارے میں کوئی تحدید نہیں ہے، احرام باندھنے کے بعد طواف، سعی اور حلق میں جتنا وقت لگے گا، اتنا ہی وقت کی ضرورت  ہے، اور یہ  وقت جوان اور بوڑھا ہونے اور مطاف میں رش ہونے یا نہ ہونے کے اعتبار سے  مختلف ہوسکتا ہے۔ 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411102615

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں