بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک فاطمہ نام رکھنے کا حکم


سوال

میں نے اپنی بیٹی کا نام ایک فاطمہ رکھا ہے، کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

"ایک فاطمہ"  کے بجائے صرف فاطمہ نام رکھیں  جیسا کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا نام تھا۔

کچھ اور   پوچھنا مقصد ہے تو دوبارہ سوال ارسال فرمائیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407100314

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں