بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

دو بیٹوں، تین بیٹیوں میں ایک کروڑ کی تقسیم


سوال

ہم تین بہنیں اوردو بھائی ہیں، والدین حیات نہیں ہیں، ایک مکان ہےجس کی مالیت ایک کروڑ طے ہوئی ہے، مکان والدہ کے نام تھا اور اس حوالے سے ان کی کوئی وصیت نہیں براہِ کرم آگاہ فرمائیں کہ یہ رقم تین بہنوں اور دو بھائیوں میں کس طرح تقسیم ہوگی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں ایک کروڑ روپے کو سات حصوں میں تقسیم کرکے دو حصے ہر  بیٹے کو اور ایک حصہ ہر بیٹی کو ملے گا یعنی ایک کروڑ روپے میں سے 2857142/85 روپے ہر بیٹے کو اور 1428571/42 روپے ہربیٹی کو ملیں گے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202101

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں