تراویح کے ایک سجدے پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں ، ہم نے سنا ہے کہ 70 نیکیاں ملتی ہیں کیا یہ بات درست ہے ؟ اور اس کے بارے میں کوئی حدیث بھی ہے کیا؟
تلاش کےباوجود ایسی کوئی روایت نہیں مل سکی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144609101392
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن