بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 ذو الحجة 1445ھ 03 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

تصویر رحمت کے فرشتوں کے لیے مانع


سوال

کیا  جس گھر میں تصویریں ہوں وہاں رحمت کےفرشتےنہیں آ تے،  وضاحت کردیں!

جواب

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ  جس گھر میں (ذی روح کی) تصاویر یا کتا  ہو، اس میں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے ؛ چناں چہ حدیث شریف  میں  ہے:

"عن أبي طلحة قال: قال النبي صلی الله علیه و سلم: لاتدخل الملائکة بیتاً فیه کلب و لاتصاویر". متفق علیه."

(مشکاۃ: ۳۸۵، باب التصاویر، ط: قدیمی)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205201017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں