بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء

دارالافتاء

 

TDR/ یا سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا


سوال

 Bank TDR کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ یہ حلال ہے یا نہیں؟ اور دوسرا دبئی اسلامک بنک میں saving account كے بارے میں بھی بتا دیں؟

جواب

بینک میں TDR یا سیونگ اکاؤنٹ کھلوا کر ان پر مخصوص منافع حاصل کرنا سود کے زمرے میں آتا ہے، اور سود حرام ہے۔ "اسلامی بینک" کے نام سے رائج بینک میں بھی سیونگ اکاؤنٹ کھلوا کر منافع حاصل کرنا متعدد خرابیوں کی بنا پر جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200727

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں