بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1446ھ 19 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

تیتر حلال ہے یا حرام؟


سوال

تیتر حلال ہے یا حرام؟

جواب

تیتر  حلال پرندوں میں سے ہے، اور اس کا کھانا حلال ہے۔

الفقہ علی المذاھب الاربعۃ میں ہے:

"ويحل من الطير أكل العصافير بأنواعها والسمان والقنبر والزرزور والقطا والكروان والبلبل والببغاء والنعامة والطاووس والكركي والبط والأوز وغير ذلك من الطيور المعروفة."

(كتاب الحظر والإباحة، ج:2، ص:6، ط:دار الكتب العلمية۔بيروت)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144603102047

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں