آج کل کے دور میں ٹشوپیپرز کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟
صورتِ مسئولہ میں ٹشوپیپر کا استعمال جائز ہے۔
باقی اگر سائل کا سوال سے کچھ اور معلوم کرنا مقصود ہو تو سوال واضح لکھ کر دار الافتاء سے دوبارہ رجوع کریں۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144408102380
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن