میں ایک آن لائن کام کرنا چاہتا ہوں اور مجھے ایک فلیٹ فار م بھی مل گیا ہے ،لیکن مجھے یہ نہیں پتہ کہ اس فلیٹ فارم پر کام کرنا جائز ہے یا ناجائز ؟تو آپ مجھے بتادیجیے گا ۔فلیٹ فارم کانام ہے ٹریزر این ایف ٹی۔
صورت مسئولہ میں ٹریزر این ایف ٹی پر کام کرنا اور اس سے کمائی کرنا جائز نہیں ہے ۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں:
فتوی نمبر : 144607102761
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن