بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

علماء دیوبند کی طرف منسوب ایک فتوی کے متعلق


سوال

 دیوبند کے علماءنے ہوائی جہاز میں سفر کو حرام قرار دیا تھا اوروجہ یہ  پیش کی تھی    کہ جہاز مساجد اور  قرآن پاک کے اوپر جاتا ہے،  اس لیے اس میں سفر کرنا حرام ہے،  کیا اب بھی وہی فتوی برقرار ہے یا اس میں ترمیم کی گئی ہے ؟

جواب

ہماری معلومات کے مطابق علماءِ دیوبند  نے جہاز میں سفر ناجائز ہونے کا فتویٰ کبھی جاری نہیں کیا، جہاز  میں سفر کرنا شرعًا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212202184

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں