عنصر نام کا صحیح تلفظ کیا ہے ؟ عین پر پیش پڑھیں گے یا زبر ۔نیز مطلب بھی بتا دیجئے .
"عنصر" کو عین پر پیش کے ساتھ پڑھا جاتا ہے،اور اس کے معنی جڑ،اصل اور بنیادی مادہ کے آتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144312100280
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن