عشر کا ذکر قرآن کی کتنی آیات میں ہے؟
قرآن کریم کی دو آیات میں صراحت سےعشر کا ذکر ہے:
۱- وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ. (الأنعام: 141)
٢- يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ مِنَ الأَرْضِ. (البقرة: 267)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144202200737
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن