عزیر نام کا مطلب کیا ہے؟ نبی کا نام ہونے کے ساتھ ساتھ اس کا مطلب معلوم کرنا مقصود ہے!
”عزیر“ عربی زبان کا لفظ نہیں، جس کی وجہ سے عربی لغت میں اس کا معنی نہیں ملتا۔
مذکورہ نام کی نسبت چوں کہ اللہ ایک نبی علیہ السلام کے ساتھ ہے، جس کے سبب نام رکھنے میں یہی نسبت کافی ہے، معنی معلوم ہونا ضروری نہیں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144210200870
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن