واجب الاعادہ فرض نماز کی نیت کیسے کی جائے گی؟ کیوں کہ اس کی فرضیت تو اب ساقط ہوچکی ہے؟
واجب الاعادہ فرض کی ادائیگی کے لیےفرض نماز ہی کی نیت کی جائے گی ؛ اس لیے کہ یہ فرض کی تکمیل کے لیے ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144109201154
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن