بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

ولی الرحمن نام رکھنا


سوال

محمد ولی الرحمن نام ٹھیک ہے ،  کیا رکھ سکتے ہیں؟

جواب

”ولی الرحمٰن  کا معنی ہے : اللہ کا دوست، محبوب، اور مسلمانوں میں  عام طور پر  ”محمد“ ناموں کے شروع میں برکت اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے  لگایا جاتا ہے، لہذا ” محمد ولی الرحمٰن“ نام رکھنا جائز     ہے  ، نیز صرف ” ولی الرحمن“ بھی نام رکھ سکتے ہیں۔

المعجم الوسيط ميں هے :

"(الولي) كل من ولي أمرا أو قام به والنصير والمحب والصديق ذكرا (وقد يؤنث بالتاء) والحليف والصهر والجار والعقيد والتابع والمعتق والمطيع يقال المؤمن ولي الله."

(باب الواؤ، 2/ 1058، ط: مجمع اللغة العربية بالقاهرة)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144603103275

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں