کیا والد اپنے بیٹے کی طرف سے زکوۃ ادا کرسکتا ہے؟
والد بیٹے کی اجازت سے یا اس کے کہنے پر اس کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرسکتا ہے، اس سے بیٹے کی زکوٰۃ ادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144109200260
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن