بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

واسفہ نام رکھنا


سوال

واسفہ نام کے معنئ کیاہے واسفہ نام رکھنا کیساہے ؟

جواب

الوسف کامعنی ہے اونٹ کے ہاتھ اور ران میں  زخم کی وجہ سے  پھٹن ظاہر ہونا ،اس لیےیہ نام رکھنا درست نہیں ہے ،البتہ صحابیات رضوان اللہ تعالی عنھن اجمعین کے ناموں میں سے انتخاب کر کے رکھا جائے ، یاہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کی فہرست دیکھ کر اس میں سے انتخاب کر کے  کوئی نام رکھ لیا جائے ۔

(لسان العرب ،الوسف، 15/299،دار احیاءالتراث)  

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144402101759

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں