بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

’’ذالان‘‘ کے معنی


سوال

ذالان کے معنی کیا ہیں؟

جواب

’’ذالان‘‘ لغت عربی کے قواعد کے مطابق صیغۂ صفت ہے،’’ذَالَ يَذِيْلُ ذَيْلاً‘‘(باب ضرب) سے مأخوذ ہے،’’ذَالَ فُلَانٌ‘‘ کا معنی ہے:مٹکنا، اتراتے ہوئے چلنا، تکبر سے دامن گھسیٹتے ہوئے چلنا۔ یہ نام رکھنا مناسب نہیں۔

"ذَالَ فلانٌ: تَبَخْتَرَ فَجَرَّ ذَيلَه." (المعجم الوسيط، القاموس المحيط)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404101458

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں