زنائشہ نام کیسا ہے؟
تلاش کے باوجود "زنائشہ"کا معنی نہیں مل سکا، بہتر یہ ہے کہ صحابیات رضوان اللہ علیہن کے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے، یا عمدہ معانی دیگر ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے، عمدہ معانی کے ناموں کے لیے ہماری ویب سائٹ پر" اسلامی نام" کے عنوان کے تحت استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144507101395
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن