زاویہ نام لڑکی کےلیےکیساہے؟معنی بھی بتائیں۔
زاویہ کا معنی ہے عمارت کا کونہ ،گوشہ ، کارنر ۔(قاموس الوحید،ص:729،ط: ادارہ اسلامیات)
زاویہ معنوی لحاظ سے کوئی اچھا نام نہیں ہے لہذا بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا نام ازواج مطہرات،صحابیا ت رضی اللہ عنہن یا کسی نیک خاتون کے نام پر رکھا جائے۔
فتوی نمبر : 144408101257
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن