کیا لڑکی کا نام "زونیشا" / "زونیشہ" رکھا جاسکتا ہے؟ نام کا کیا معنی بنے گا؟ نام کے آخر میں الف آئے گا یا ہاء آئے گا؟
"زونیشہ" نام کے معنی ہمیں تلاش کے باوجو نہ مل سکے، اس نام کے بجائے لڑکی کے لیے صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا زیادہ بہتر اور افضل ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144204200914
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن