بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1446ھ 20 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

اتمام والی نماز میں قصر کرنا


سوال

سفر شرعی سے کم مسافت پر قصر کی تو کیا اس کی قضا کرنا ضروری ہے?

جواب

جی ہاں!  ایسی نماز کی قضا کرنا ضروری ہے، جس نماز کا اتمام لازم تھا، اس میں قصر کرنے پر وہ  نماز ادا نہیں ہوئی۔

"عن ابن عباس -رضي اﷲ عنه- قال: قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیه وسلم: لاتقصروا الصلاة في أدنی من أربعة برد من مکة إلی عسفان". (عمدة القاري، أبواب تقصیر الصلاة، باب الصلاة بمنی، قدیم بیروت ۷/ ۱۱۹) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200107

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں