بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1446ھ 21 اپریل 2025 ء

دارالافتاء

 

ازدواجی حقوق کے موضوع پر اچھی کتاب


سوال

مجھے کوئی ایسی کتاب بتادیں جس میں اردو زبان میں تفصیل سے شادی کے بعد کے تمام معاملات کی راہ نمائی موجود ہو!

جواب

’’تحفۃ النکاح‘‘ (مؤلفہ مولانا محمد ابراھیم پالن پوری ) اس موضوع پر اچھی کتاب ہے اور اس میں اچھی شرعی راہ نمائی موجود ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200347

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں