انٹرنیٹ پر ایک ویب سائٹ ہے جس پر پیسے کمانے کا طریقہ یہ ہے کہ ہم ان کو تین ہزار روپے فیس دیتے ہیں اور اس کے عوض وہ لوگ ہمیں تین ماہ کے لیے 26دن اشتہارات دیتے ہیں، جس سے ہم دن کے ایک سو تیس روپے کماتے ہیں اور ان اشتہارات کے کلپوں میں مختلف علماء کے بیانات کلپ ہوتے ہیں، لہذا دلائل کی روشنی میں ہم یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کی آیا یہ پیسے کمانا جائز ہے یا نہیں ؟
صورتِ مسئولہ میں اشتہارات دیکھ کر پیسے کمانا شرعاً جائز نہیں، تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ ہو :
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144106200079
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن