اونٹ کی ہڈی گھر میں رکھنا صحیح ہے یا نہیں؟
بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ اونٹ کی ہڈی گھر میں رکھنا جادو سے حفاظت کا ذریعہ ہے، یہ بے بنیاد بات ہے، رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح و شام کے جو اذکار سکھلائے ہیں، ان کا اہتمام کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144106201183
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن