ایک صاحب نے اپنے کھیت پر پانی کے لیے بور لگایا ہے ۔ کیا یہ صاحب اضافی پانی کسی تعمیراتی کمپنی کو فی ٹینکر کے حساب سے فروخت کر سکتا ہے؟
اگر مذکورہ کھیت اس شخص کی ملکیت میں ہے تو وہ اپنے کھیت کا پانی کسی اور کو فروخت کرسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908200751
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن