بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
24 ذو الحجة 1445ھ 01 جولائی 2024 ء
ایزی لوڈ کی دوکان چلانا کیسا ہے؟
جائز ہے۔
بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (4 / 173): "فالإجارة جائزة عند عامة العلماء". فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012200130
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔