ایزی پیسہ والے 1000روپے رکھنے پر مفت منٹس دیتے ہیں، ان منٹس کااستعمال کیسا ہے؟
مذکورہ ہزار روپے رکھوانے کی حیثیت قرض کی ہے اور قرض پر نفع اٹھانا جائز نہیں ہے، لہذا مذکورہ منٹس کا استعمال جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143909200108
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن